رسائی کے لنکس

طبی عملے کے حفاظتی لباس کی تیاری صرف 100 روپے میں


طبی عملے کے حفاظتی لباس کی تیاری صرف 100 روپے میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی عملے کو درکار حفاظتی لباس ان دنوں نایاب ہیں اور مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ ایسے میں لاہور کے ایک فوڈ چین کے مالک طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان تیار کر رہے ہیں اور انہیں سستے داموں طبی عملے کو پہنچا رہے ہیں۔ دیکھیے ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG