امریکہ: ملالہ سمیت کئی نامور شخصیات کی کتابوں پر پابندی لگانے اور ہٹانے کی کہانی
امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر 'یارک' میں اسکول حکام نے گزشتہ برس کئی کتابوں پر پابندی لگا دی تھی۔ ان کتابوں میں ملالہ یوسف زئی کی تین کتابوں سمیت کئی نامور مصنفین کی تصنیفات بھی شامل تھیں۔ البتہ اب یہ پابندی ہٹالی گئی ہے۔ یہ پابندی کیوں لگی اور اسے کس طرح ہٹوایا گیا؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز