صاف پانی کی فراہمی تھر کی خواتین کے ہاتھ میں
تھر کی خواتین پہلے صحرا میں پانی کی تلاش اور اسے گھر لانے میں روزانہ گھنٹوں مشقت کرتی تھیں۔ لیکن اب ان کا یہ کام آسان ہو گیا ہے۔ صاف پانی کی فراہمی کے لیے لگائے گئے 'آر او پلانٹس' ایک طرف لوگوں کی پیاس بجھا رہے ہیں تو وہیں تھر کی خواتین کو خود مختار بھی بنا رہے ہیں۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری