صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر شدید تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں میڈیا پر پابندیوں کا الزام ایک مذاق ہے اور پاکستان میں میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے۔ مزید وائس آف امریکہ کے نمائندہ ندیم یعقوب سے۔