'مریم نواز دلیر خاتون، عثمان بزدار حادثاتی وزیرِ اعلیٰ ہیں'
- سارہ زمان
- نوید نسیم
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جس طریقے سے ریاست نے حکمرانی کی ہے، وہ اب چل نہیں سکتی۔ ان کی اہلیہ اور ضلع اوکاڑہ سے رکنِ صوبائی اسمبلی جگنو محسن کا کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار حادثاتی طور پر پنجاب کے وزیرِ اعلٰی بنے ان کے پاس کوئی خاص اختیار نہیں۔ پاکستانی سیاست اور اس کے پسِ پردہ محرکات سے باخبر اس جوڑے کا انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'انٹرویو 360' کی پہلی قسط میں سارہ زمان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی