No media source currently available
پاکستان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں ماسک نایاب ہو گئے ہیں۔ ماسک کی کمی کا شکوہ ڈاکٹرز بھی کر رہے ہیں۔