No media source currently available
جمعیت العلماءِ اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی میت جمعے کو رات گئے راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال سے اکوڑہ خٹک منتقل کردی گئی جہاں ہفتے کی سہ پہر ان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔