صدر ٹرمپ اکثر مین سٹریم میڈیا کو عوام کا دشمن اور جعلی خبریں پھیلانے والا کہتے ہیں۔ امریکی صحافیوں کو خدشہ ہے کہ ملک کے رہنما کی جانب سے ایسے الزامات آزادئ صحافت کے لیے خطرناک ہیں۔ پاکستانی امریکی اس صورت حال کا پاکستان کے میڈیا کے حالات سے بھی موازنہ کر رہے ہیں۔ عمران جدون کی رپورٹ ۔