کیا ذہنی مریض قیدیوں کو سزائے موت ملنی چاہیے؟
سزائے موت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ایک متنازع موضوع ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے ذہنی امراض میں مبتلا دو قیدیوں کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا ہے۔ ذہنی مریضوں کو سزائے موت دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز