No media source currently available
اسلام آباد میں بچوں کی گمشدگی اور ان سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل منظور کیا ہے۔ یہ نظام کس طرح کام کرے گا؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ فائزہ بخاری سے