اپنے کرکٹ کیرئیر سے مطمئین ہوں۔ مصباح الحق
کبھی انہيں 'ٹھنڈا' کپتان کہا گیا، کبھی کيپٹن 'کول' تو کبھی 'ٹک ٹک' کے نام سے پکارا گيا، ليکن مصباح نے ان سب کي پرواہ کئے بغير اپنی تمام تر توجہ کرکٹَ پر رکھی اور کامیابیاں دھیرے دھیرے ان کے قدم چومتی گئیں۔لاہور ائیرپورٹ پر مصباح کا استقبال پھولوں اور خیر مقدمی الفاظ سے کیا گیا۔ وڈیو دیکھئے۔