رکنِ قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ تحریک کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے چار ماہ کے وقفے کے بعد پاکستانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے موقعے پر وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھانے میں ملکی میڈیا کا کردار مایوس کن رہا۔ وڈیو دیکھئے۔