رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ میں بندروں کی ضیافت، پھل اور سبزیوں سے تواضع

تھائی لینڈ کے شہر لوپ بری میں بندروں کے سالانہ میلے کے دوران ہزاروں بندروں کے لیے 'ضیافت' کا اہتمام کیا گیا جہاں ان کی دو ٹن پھل اور سبزیوں سے تواضع کی گئی۔ یہ دلچسپ میلہ دیکھنے کے لیے دور دراز سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے بھی یہاں کا رُخ کیا۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔

XS
SM
MD
LG