برطانیہ میں ہونے والے ہنگاموں کی کیا وجوہات ہیں اور ملک کی داخلی سیاست اس میں کتنا کردار ادا کر رہی ہے اور کیا اب یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ حکومت نے ان انتہائى دائیں بازو کے مظاہرین پر قابو پا لیا ہے۔ سینیر صحافی اور تجزیہ کار عامر غوری نے ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے اسی پر بات کی
فورم