پاکستان میں روزگار کے اچھے مواقع کے لیے فنی تعلیم کے نئے کورسز
کرونا وائرس نے پاکستان میں فنی تعلیم و تربیت کے نظام پر بھی گہرا اثر ڈالا ہے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے نئے کورسز ڈیزائن کرنے شروع کر دیے ہیں تاکہ صنعتوں کو ضرورت کے مطابق ہنر مند کارکن مل سکیں۔ وبا کے دوران فنی تربیت کے اداروں پر کیا اثر پڑا؟ جانتے ہیں ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟