وائٹ ہاؤس میں صدور کی آمد و روانگی کیسے ہوتی ہے؟
وائٹ ہاؤس میں جب بھی کوئی نیا صدر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ داخل ہوتا ہے تو اسے اپنے کپڑے الماریوں میں موجود ملتے ہیں۔ پسندیدہ تصاویر اپنی جگہ پر لگی ہوتی ہیں۔ حالاں کہ سابق صدر کی رخصت اور نئے صدر کی آمد میں صرف چند گھنٹوں کا وقفہ ہوتا ہے۔ پھر یہ سب اتنی جلدی کیسے ہوتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری