انتخابات میں مبینہ دھاندلی: 'امریکی ارکان کانگریس کے خط پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے'
پاکستانی دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات سے متعلق امریکی ارکانِ کانگریس کا خط دیکھا ہے جس میں پاکستانی حکومت یا کسی ادارے کو مخاطب نہیں کیا گیا۔ لہذٰا اس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان خودمختار ملک ہے اور یہاں کے ادارے اس نوعیت کی شکایات کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
فورم