No media source currently available
اقوام متحدہ کے خواتین کے ادارے نے سال دو ہزار پانچ میں منیبہ مزاری کو پاکستان میں صنفی برابری کے فروغ اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے سفیر نامزد کیا تھا ۔انہوں نے واشنگٹن میں اردو وی او اے کی نیلو فر مغل سے بات کی۔ وڈیو دیکھئے ۔