آرٹیفشل انٹیلی جنس کیسے کام کرتی ہے؟
آرٹیفشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت آج بہت سے شعبوں میں استعمال ہو رہی ہے۔ نہ تو یہ مستقبل کی ٹیکنالوجی ہے اور نہ ہی صرف روبوٹس کی دنیا کی کوئی چیز۔ یہ آج کی ٹیکنالوجی ہے جسے آپ شاید سوچے سمجھے بغیر روزانہ کی بنیاد پر استعمال کر رہے ہیں۔ یہ کام کیسے کرتی ہے؟ جانیے ہمارے اس ایکسپلینر میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری