’خون کو خون تصور کرنا ہوگا‘
رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری ایک ایسے مسئلے پر تحقیقی مقالہ لکھ کر حاصل کی ہے جسے ’غیرت کے نام پر قتل‘ کہا جاتا ہے۔ یہ تحقیقی مقالہ حال ہی میں ان کی کتاب ’Honour and Violence’ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ نفیسہ شاہ کی اردو وی او اے سے سے بات چیت دیکھئے اس وڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی