'پارٹی کے اندرونی جھگڑوں سے حکومت کو نقصان پہنچا'
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے اختلافات سے حکومت کو بہت نقصان پہنچا۔ اسد عمر کو جہانگیر ترین نے وزارت سے ہٹوایا تھا جس کا بعد میں انہوں نے بدلہ لیا۔ فواد چوہدری کے بقول پاکستان میں وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری کے عہدے تمام برائیوں کی جڑ ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل