شمالی وزیرستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور فضائی کارروائی ایک ساتھ
پاکستانی فوج نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی کے خلاف فضائی کارروائی کی ہے۔ اگرچہ اطلاعات تھیں کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی نے پاکستان کی حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد جنگ بندی میں اس ماہ کے آخر تک توسیع کی ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ یہ مذاکرات افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پشاور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں پاکستانی وفد سے ہوئے۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے شمیم شاہد سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری