رسائی کے لنکس

نیلسن منڈیلا کی آبائی علاقے میں تدفین

جنوبی افریقہ کے سابق صدر اور نسل پرستی کے خلاف عالمی سطح پر علامت سمجھے جانے والے نیلسن منڈیلا کو اتوار کو ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مسٹر منڈیلا کی میت ہفتہ کی صبح ’واٹرکلوف‘ ائیر بیس پہنچائی گئی جہاں سے ہوائی جہاز کے ذریعے اُسے کونو روانہ کیا گیا۔ یہاں افریقی نیشنل کانگریس کی طرف سے انھیں ’’آخری سلام‘‘ پیش بھی کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG