'اس حکومت سے زیادہ مزاحیہ حکومت کبھی نہیں دیکھی'
- سارہ زمان
- نوید نسیم
معروف اداکارہ اور سابق ماڈل عفت عمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت میں مزاحیہ پروگرام اس لیے شروع کیا کیوں کہ اس سے زیادہ مزاحیہ حکومت انہوں نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔ سوشل میڈیا پر 'پاس کر یا برداشت کر' پروگرام کرنے والی اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس زمانے میں آپ کچھ بھی سینسر نہیں کر سکتے۔ وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'انٹرویو 360' میں دیکھیے عفت عمر سے سارہ زمان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری