'تحریکِ طالبان پاکستان نئے حملوں کی کوشش کر سکتی ہے'
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس سے الگ ہونے والے دو دھڑے جماعت الاحرار اور حزب الاحرار دوبارہ اس میں ضم ہو گئے ہیں۔ یہ کالعدم گروہ پاکستان میں شہریوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرتے رہے ہیں۔ ان کا دوبارہ متحد ہونا خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟ جانیے افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسفزئى سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز