رسائی کے لنکس

کرونا کے نئے کیسز کے بعد یورپ میں معاشی بحالی ایک بار پھر متاثر


کرونا کے نئے کیسز کے بعد یورپ میں معاشی بحالی ایک بار پھر متاثر
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

کرسمس کے تہوار سے قبل مغربی یورپی ممالک میں کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کرونا وائرس کی اس تازہ ترین لہر سے یورپ کی معاشی بحالی کو بھی دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG