رسائی کے لنکس

سات اکتوبر حملے کے ماسٹر مائنڈ یحییٰ سنوار کون تھے؟


سات اکتوبر حملے کے ماسٹر مائنڈ یحییٰ سنوار کون تھے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:13 0:00

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ کی پٹی میں کیے جانے والے ایک اسرائیلی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل حکام نے ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد یحییٰ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یحییٰ سنوار کی زندگی، حماس سے وابستگی اور پس منظر کے بارے میں نیلوفر مغل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG