رسائی کے لنکس

فضائی میزبانوں اور دیگر عملے کی نئی سج دھج

شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی

قومی ائیرلائن نے ایک بار پھر اپنے کیبن اور گراوٴنڈ کریو کے یونیفارم کو اسٹائلش رنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے کراچی میں پیر کو سجایا فیشن شو جس میں ملک کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے قومی ائیرلائن کے عملے کے لئے تخلیق کئے گئے یونیفارم کی نمائش کی۔

ٹاپ ماڈلز نے 15 ڈیزائنرز کے تیار کردہ یونیفارم ریمپ پر پیش کئے۔ خواتین کریو کے لئے نومی انصاری کا یونیفارم منتخب کیا گیا، جبکہ مرد کریو ممبرز کے لئے عمر فاروق کا ڈیزائن کردہ یونیفارم بہترین قرار پایا۔

آئیے شو میں پیش کئے گئے تمام ڈیزائنز پر ایک نظر ڈالیں:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG