نائیجیریا میں سرکاری حکام غیر قانونی طور پر تیل نکالنے والوں پر فضائی آلودگی پھیلانے کا الزام لگا رہے ہیں۔ یہ آلودگی سانس کی تکالیف کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ سرکاری عہدے داروں نے ایسے افراد کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے جو غیر قانونی طور پر تیل نکالتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔