پاکستان میں قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی آج انتخابات ایکٹ 2017ء متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ بل کے تحت ختمِ نبوت پر ایمان نہ رکھنے والے شخص کی غیر مسلم حیثیت برقرار رہے گی۔ آئین میں قادیانیوں کی حیثیت بھی تبدیل نہیں ہو گی اور اُن کی ووٹر لسٹ علیحدہ ہو گی۔ مزید دیکھتے ہیں۔