کینیا کے آرٹسٹ ایونز یگون نے امریکہ کے صدر براک اوباما کے کنییا کے طے شدہ دورے سے قبل اُن کی تصاویر بنائیں۔
کینیا کے ایک مصور کی طرف سے صدر اوباما کی بنائی گئی تصاویر

5
صدر اوباما یہ دورہ گذشتہ موسم سرما کے دوران واشنگٹن میں ’امریکہ افریقی سربراہ اجلاس‘ میں حاصل کی گئی پیش رفت کو مزید آگے بڑھانے کے لیے کر رہے ہیں۔