مظلوم بن کر زندگی نہیں گذارنا چاہتی، نافعہ اکرام
امریکی ریاست نیویارک کے شہر لانگ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والی کالج کی طالبہ نافعہ اکرام پر مارچ 2021 میں اپنے گھر کے باہر ایک نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا تھا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ کام کس نے کیا تھا۔ لیکن نافعہ کہتی ہیں کہ وہ ایک مظلومہ بن کر اپنی زندگی گزارنا نہیں چاہتیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل سے ان کی بات چیت
مزید ویڈیوز
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز
-
جنوری 02, 2025
سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی افسردہ
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟