No media source currently available
آن لائن انگریزی لغت ڈکشنری ڈاٹ کام ہر سال ایک لفظ کا انتخاب کرتی ہے۔ اس نے اس سال کا لفظ ’مس انفارمیشن‘ یعنی غلط معلومات منتخب کیا ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔