کراچی طیارہ حادثہ: 'ہمارا تو پورا خاندان لٹ گیا'
کراچی طیارہ حادثے میں مرنے والوں میں وقاص طارق، ان کی اہلیہ اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ وقاص اپنے خاندان کے ساتھ عید منانے اور بچوں کی روزہ کشائی کے لیے کراچی آ رہے تھے۔ وقاص اور ان کی اہلیہ ندا کی شناخت کے بعد دونوں کی تدفین کردی گئی ہے۔ لیکن 10 سالہ آئمہ اور 6 سالہ عالیان اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟