No media source currently available
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ہزاروں افغان شہریوں نے دوسرے ملکوں میں پناہ لی ہے۔ افغانستان سے ہزارہ کمیونٹی کے کئی افراد کابل سے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کے مرتضیٰ زہری سے نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔