ایک طرف افغانستان میں طالبان دن بدن مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کر رہے ہیں تو دوسری جانب پاکستان میں افغانستان کی سرحد پر باڑ کی تنصیب کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ نذر الاسلام کی اس ویڈیو میں دیکھیے کہ 2600 کلو میٹر سے زائد طویل پاک افغان سرحد پر کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔