ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے: افغان طالبان کا دعویٰ
افغانستان میں طالبان حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ٹی ٹی پی پاکستان میں ہی موجود ہے اور کچھ علاقوں پر اس کا کنٹرول ہے جہاں سے وہ پاکستان میں کارروائیاں کرتی ہے۔ اسی بارے میں رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم