پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں سوشل میڈیا پر کتنی فعال ہیں؟
پاکستان میں آج کل ایک سیاسی لڑائی سڑکوں پر اور جلسوں میں لڑی جا رہی ہے تو وہیں سوشل میڈیا بھی میدانِ جنگ بنا ہوا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف سوشل میڈیا پر خاصی متحرک نظر آتی ہے۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے سوشل میڈیا سربراہان اور ممبران اپنی سوشل میڈیا پرفارمنس کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ جانتے ہیں گیتی آرا انیس کی ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟