سی پیک کے ساتھ چینی فلمیں بھی پاکستان میں
پاکستان میں سی پیک منصوبوں کے آغاز کے بعد سے چین اور پاکستان کے عوام کو قریب لانے کے لیے کھانوں کے ساتھ ساتھ فلموں کا سہارا بھی لیا جا رہا ہے۔ مگر کیا پاکستان کے فلم بین اور آرٹ ناقدین دونوں ملکوں کی ثقافت میں مشترکہ قدریں دیکھتے ہیں جنہیں سینما کے ذریعے فروغ دیا جا سکے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری