پاکستان خطے میں ایک اور جنگ نہیں چاہتا، منیر اکرم
ایران نے عراق میں ایک اور امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے اور خطے کی صورت حال پاکستان کے لئے سفارتی اعتبار سے چیلنج بنی ہوئی ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ وہ امن چاہتا ہے اور کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی