اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار ہونے کے بعد پاکستان میں بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجوہات کیا ہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنے میں پاکستان کا فائدہ ہے یا نقصان؟ جانتے ہیں کچھ سابق سفارت کاروں سے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی