'افغان ٹریڈ معاہدے پر تحفظات ہیں، اسمگلنگ روکنا ہو گی'
وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ حکومت صنعتی شعبہ اگلے ماہ سے کھول رہی ہے۔ لہذٰا ایکسپورٹرز آرڈرز لینا شروع کر دیں۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر تحفظات ہیں، اس کے ذریعے ہونے والی اسمگلنگ سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری