رسائی کے لنکس

بارشوں اور سیلاب سے تباہی، امدادی کارروائیاں بھی جاری

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاوہ صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع بارشوں کے بعد اب سیلاب کی زد میں ہیں۔ دریاؤں میں بعض مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور کئی مقامات پر بند ٹونٹے سے نشیبی علاقے اور قریبی دیہات زیر آب ہیں۔ فوج کی مدد سے امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں، ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کی مدد سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔

XS
SM
MD
LG