'یوکرین روس تنازع کے باعث امریکہ کی توجہ پاکستان اورافغانستان کی طرف کم ہو گئی ہے'
پشاور کی ایک جامع مسجد میں چند روز پہلے کے خود کش حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی جس کے بعد ان خدشات کو مزید تقویت ملی کہ شدت پسند تنظیم صوبہ خیبرپختونخوا میں منظم ہو رہی ہے۔ اس خود کش حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔ گزشتہ ہفتے داعش نے بلوچستان کے علاقے سبی میں سڑک کنارے دھماکے کی ذمہ داری بھی قبول کی جس میں پانچ سیکیورٹی اہل کار ہلاک ہو گئے تھے۔ ان دھماکوں کے بعد نفاذ قانون کے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ داعش خراسان پاکستان میں مزید حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں ڈاکٹر مدیحہ افضل سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی
-
جنوری 11, 2025
'انصاف ملنے میں 10 سال نہ لگتے تو زندگی بہت بہتر ہوتی'