No media source currently available
وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں لگنے والے پاور پلانٹس کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان بجلی گھروں کی وجہ سے بجلی کی فی یونٹ پیداوار میں ڈیڑھ روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔