کیا پاکستان کے معاشی مسائل کا کوئی حل ہے؟
پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ لیکن انہوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ملکی معیشت مشکلات کا شکار ہے۔ وائس آف امریکہ نے ماہرین سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ یہ مشکلات کیا ہیں اور پاکستان کی معیشت کیسے بحران سے نکل سکتی ہے۔ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز