No media source currently available
ہندو پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ورشا اروڑا کہتی ہیں کہ انھیں ملک میں مذہبی آزادی حاصل ہے، مندر اور شمشان گھاٹ بھی ہیں مگر کبھی کبھی انھیں منفی سماجی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔