No media source currently available
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایسے افراد بھی بستے ہیں جو سالوں پہلے بھارتی زیرانتظام کشمیر سے ہجرت کر کے یہاں آئے۔ وہ اب ایل او سی کے دوسری طرف رہنے والے خاندانوں سے رابطے میں مشکلات کی شکایت کر رہے ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔