No media source currently available
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں حزب مخالف کی جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کی طرف سے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اُن میں کوئی صداقت نہیں