اسلام آباد میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات برس قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا۔ نواز شریف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت سے حراست میں لینے کے بعد راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔